ہومپاکستانعمران خان آج قوم سے براہ راست مخاطب ہوں گے

عمران خان آج قوم سے براہ راست مخاطب ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آج شام سوا پانچ بجے قوم سے براہِ راست مخاطب ہوں گے ۔
چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب میڈیا و سماجی میڈیا پر براہِ راست نشر کیا جائے گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔