ہومپاکستانمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کا بھائی اسلام آباد سے اغواء

مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کا بھائی اسلام آباد سے اغواء

اسلام آباد(سب نیوز)مسلم لیگ ن کے سنیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا ،مغوی کے بھائی کی مدعیت میں شالیمار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

سینیٹر افنان اللہ نے مقدمہ درج کراتے ہوئے کہاکہ میرا بھائی مسجد سے نماز پڑھ کر نکلا،دو نامعلوم مسلح افراد ہائی ایس وین میں لے گئے۔

بچوں نے گھر آ کر اطلاع دی بابا کو کچھ لوگ لے کر چلے گئے۔واقعہ کے بعد بھائی کا موبائل بھی بند ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کر دی

 

WhatsApp Image 2022 09 11 at 3.15.37 PM 1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔