ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا اہم سرگرم کارکن مبینہ آئس ڈیلر نکلا
تفصیلات کے مطابق پولیس نے تعلیمی اداروں اور دیگر علاقوں میں بڑے پیمانے پر خطرناک نشہ آئس گرفتارسپلائی کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا
چار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ تحریک انصاف کا سرگرم اہم ترین کارکن ثاقب بھی پکڑا گیا
ثاقب تحریک انصاف کا اہم مقامی رہنما ہیں
ایبٹ آباد ثاقب کے تحریک انصاف کی اہم سیاسی شخصیات سے رابطے تعلقات ہیں
ثاقب کی عمران خان شہباز گل سمیت کئی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوتی رہی
ثاقب آئس فروخت کرنے والے گینگ کا سرغنہ ہے
تحریک انصاف کا اہم سرگرم کارکن مبینہ آئس ڈیلر نکلا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
