Tuesday, May 19, 2026
ہومپاکستانسادہ لباس میں پولیس اہلکار لال حویلی روانہ، بڑی خبر آ گئی

سادہ لباس میں پولیس اہلکار لال حویلی روانہ، بڑی خبر آ گئی

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور فواد چوہدری کی گرفتاری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے
ذرائع کے مطابق سادہ لباس میں پولیس اہلکار لال حویلی روانہ ہو گئے ،علاوہ ازیں شیخ رشید کی گرفتاری کے لیےاسلام آباد میں بھی پولیس ٹیموں نے انکے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ موجود نہیں تھے .

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔