ہومپاکستانپاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات، لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات
کا بطور کور کمانڈر پشاور تبالہ کر دیا گیا،آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملٹری سیکرٹری پاکستان آرمی تعینات کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔