اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ایک طرف 8300کی مہم چلائی جاتی ہے ،ووٹ چیک کریں مگر الیکشن کمیشن اس ریکارڈ کو ماننے سے انکاری ہے۔
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں نوجوانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کردیا گیا 2020کے بعد جن کی عمر 18 سال ہوئی اور
شناختی کارڈ بنوایا وہ ووٹ ڈالنے کا حقدار نہیں اس کے علاوہ جنھوں نے ووٹ ٹرانسفر کرائے وہ بھی ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
امیدوار وں کو،تائیداور تجویز کنندہ کو سارا دن لمبی لائنوں میں کھڑا کر کے ووٹ کاسرٹیفکیٹ2020 والا دیا جارہا ہے ۔ووٹ ہر شہری کا بنیادی حق ہے وارداتیں شروع ۔ہر شخص پریشان کہ یہ کیا ہو رہا ہے ۔
