Friday, May 8, 2026
ہومپاکستاناسلام آباد بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مرحلے میں عوام کی سہولت کے پیش نظر 4 دن کی توسیع کر دی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب امیدواران 20 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔