Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومپاکستانالیکشن کمیشن کی جلد بازی ،سنیٹر سکندر میندھرو کی تدفین سے قبل ہی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کی جلد بازی ،سنیٹر سکندر میندھرو کی تدفین سے قبل ہی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کی جلد بازی، تمام رولز بائی پاس کر دیے الیکشن کمیشن نے ازخود سینٹ کی نشست کو خالی قرار دیکر شیڈول جاری کر دیا، سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی تدفین سے قبل ہی انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، سینٹ سیکرٹریٹ نے خالی ہونے والی نشست کا الیکشن کمیشن کو تاحال کوئی نوٹس نہیں بھجوایا الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق سینیٹ کی نشست پر 6 جولائی کو پولنگ ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔