ہومپاکستانوزیرخارجہ کی اماراتی سفیر سے ملاقات ، اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

وزیرخارجہ کی اماراتی سفیر سے ملاقات ، اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں کے مابین امور ہائے باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع تر امکانات کو دیکھتے ہوئے، دوطرفہ اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔