ہومپاکستانبجٹ :حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ

بجٹ :حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر30 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو مرحلہ وارعائد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہیکہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے اس لیے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔