ہومپاکستانبجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ اور کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز

بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ اور کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز

وفاقی بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ، کٹا پالو اور مرغی پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز ہے۔ وفاقی بجٹ میں حکومت کی عمران خان کا ’صحت سہولت پروگرام‘ جاری رکھنے کی تجویز وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے12 کروڑروپے اور کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے وزیراعظم کے خصوصی پروگرام بیک یارڈ پولٹری کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اس کے علاوہ وفاقی بجٹ میں حکومت کی عمران خان کا ’صحت سہولت پروگرام‘ جاری رکھنے کی بھی تجویز شامل ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔