ہومپاکستانسابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری،پولیس وین لاج کے باہر پہنچ گئی

سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری،پولیس وین لاج کے باہر پہنچ گئی

سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ،پولیس وین پارلیمنٹ لاجز میں ان کے لاج کے باہر پہنچا دی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ممبر قومی اسمبلی کو دفعہ ا144کے نفاذکی خلاف وزری سمیت دیگر الزامات پر گرفتار کرنے کی تیاری کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔