وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق سینئر بیو رو کریٹ احد چیمہ کو مشیر مقرر کر دیا،صدر مملکت نے منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کی وزیراعظم کے مشیر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دے دی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93- ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔
سابق سینئر بیو رو کریٹ احد چیمہ وزیر اعظم کے مشیر مقرر ،صدر مملکت نے منظوری دیدی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
