لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے جس پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 6 جون کو سماعت کریں گے۔سبطین خان سمیت دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔
حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست،عدالت سے بڑی خبر آ گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
