وزات سمندر پار پاکستانیز نے کہا ہے کہ اور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے،وزارت اطلاعات و نشریات سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹنگ کے حق سے متعلق بہت جلد اعلان کرے گی اوورسیز پاکستانیوں کا ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ہے.ووٹنگ کا عمل آسان بنانے اور سمندر پار پاکستانیوں کو بااختیار بنانے کیلئے موجودہ حکومت پرعزم ہے. امید ہے جلد سب کو خوشخبری ملے گی۔
اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹ کا حق،وزات سمندر پار پاکستانیز کا بڑی پیش رفت کا عندیہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
