ہومپاکستانپولیس لال حویلی سے 6 بے گناہ افراد گرفتار کر کے لے گئی،شیخ رشید

پولیس لال حویلی سے 6 بے گناہ افراد گرفتار کر کے لے گئی،شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ابھی 2 بجے لال حویلی پر پولیس کی بڑی تعداد نے دوبارہ ریڈ کیا ہے اور 6 بے گناہ افراد کو لال حویلی سے گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے ۔سب نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لال حویلی کے گردونواح میں وردی اور سفید کپڑوں میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ کل 2 بجے نکلنے والی آزادی مارچ ریلی کا راستہ روکا جا سکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔