ہومپاکستانڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی پارلیمنٹ ہائوس میں وزیراعظم چیمبر آمد، ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی شہباز شریف سے ملاقات ،

ملاقات میں ڈپٹی سپیکر نے وزیراعظم شہبازشریف کو اپنے حلقے اور جنوبی اضلاع کے مسائل سے اگاہ کیا۔ وزیراعظم نے ڈپٹی سپیکر کو بنوں اور جنوبی اضلاع کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ،چپٹی سپیکر نے کہا کہ جنوبی اضلاع کو پی ٹی آئی نے گزشتہ ساڑھے آٹھ سالوں سے محروم رکھا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ بنوں اور جنوبی اضلاع کی پسماندگی کو ختم کریں گے، جنوبی اضلاع میں گیس، بجلی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت کروں گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔