ہومپاکستانفرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں، موسی مانیکا

فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں، موسی مانیکا

خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے موسی مانیکا کا کہنا ہے کہ فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے موسی مانیکا نے کہا کہ فرح خان رہائش کے لیے دبئی چلی گئی ہیں۔ موسی مانیکا نے کہا کہ ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ فرح خان نے وزیراعظم اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔