قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی کو تحلیل کر دیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کر دی ہیں ،تحریک انصاف کی رہنما نصرت واحد نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے اسپیکر آفس کو درخواست دیدی ۔

قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے ایکس ایم این ایز کارڈ کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
