ہومپاکستانایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھال لی

ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھال لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن نے پینل آف چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیرصدارت اجلا س شروع کردیا۔سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھال لی۔تحریک عدم اعتماد کے حق میں 195 ووٹ پڑے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔