ہومپاکستانبلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس،اہم فیصلے،وزیر اعلی عبد القدوس بزنجو کی شرکت

بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس،اہم فیصلے،وزیر اعلی عبد القدوس بزنجو کی شرکت

بلوچستان عوامی پارٹی کا اہم اجلاس، اجلاس کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظوراحمد کاکڑ نے کی ،اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی شرکت، اجلاس میں ایگز یکٹیو کمیٹی کے ممبران ،صوبائی وزرا اور سینیٹرز بھی شریک ہوئے، اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے ہنگامی بنیاد پر اہم فیصلے جاری کیے گئے،سینیٹر منظور کاکڑ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا الیکشن اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں بہت جلد انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کیا جائے گا،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔