اسلام آباد،: پاکستان نے ہنگری کے قومی دن کے موقع پر حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک تہنیتی پیغام میں پاکستان نے ہنگری کے حکومت اور عوام کو سینٹ اسٹیفن ڈے کے موقع پر مبارکباد پیش کی، جو ہنگری کی ریاست کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
