اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز الٰہی اور مونس الٰہی وزیر اعظم سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔پنجاب اور وفاقی میں عدم اعتماد پر گفتگو ہوگی۔
پرویز الٰہی اپنے بیٹے کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
