اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چوہدری برادران میں کوئی بغاوت نہیں ہوئی ، جو فیصلہ چوہدری شجاعت کا ہوگا وہی پارٹی مانے گی ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم تین اپریل تک کھیلے گا ،فیصلہ آخری گھنٹے میں ہوگا،زبردست سیاسی میچ ہے۔انہوں نے کہا کہ جنہوں نے بین الاقوامی طاقتوں کا مال کھایا ہے انہیں شکست ہوگی ، ایم کیو ایم کے معاملے پر وزیر داخلہ جواب دئیے بغیر گزر گئے۔
زبردست سیاسی میچ ہے،آخری بال تک عمران خان کھیلے گا،شیخ رشید
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
