ہومپاکستان'' پیچھے تو دیکھو۔۔۔پی ٹی آئی کا سونامی آرہا ہے ''

” پیچھے تو دیکھو۔۔۔پی ٹی آئی کا سونامی آرہا ہے ”

لاہور(آئی پی ایس)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ چوروں کا ٹولہ اسلام آباد کے لیے نکل چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جای کردہ ٹوئٹ پیغام میں حسان خاور نے لکھا کہ اپوزیشن کا ٹولہ اسلام آباد کے لیے نکل چکا ہے

مڑ کر دیکھو پیچھے پی ٹی آئی کا سونامی آ رہا ہے۔جاری کردہ پیغام میں حسان خاور لکھتے ہیں کہ کپتان نے کہا تھا نہ کہ وہ تمہارا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔