بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس 2022 کی اختتامی تقریب اتوار کوبیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔چینی میڈیا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔
چائنا میڈیا گروپ اختتامی تقریب کی براہ راست نشر کرے گا، اور شنہوا نیٹ ورک تصاویر اور متن براہ راست نشر کرے گا۔
سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب اتوار کو ہوگی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
