ہومUncategorizedچین کی امداد کی پہلی کھیپ یوکرین پہنچ گئی

چین کی امداد کی پہلی کھیپ یوکرین پہنچ گئی

چین کی طرف سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی پہلی کھیپ یوکرین کے شہر چرنوفٹسی پہنچ گئی جہاں یوکرین ریڈکراس سوسائٹی کے متعلقہ اہلکاروں نے اس کھیپ کو وصول کیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق سامان کی اس امدادی کھیپ میں کمبل، نمی سے بچانے والی چٹائیاں، تولیے، دسترخوان، بالٹیاں، ٹارچز اور دیگر روزمرہ کی ضروریات شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔