الجزائر،الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
یورپی سائنسدانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔دوسری جانب قطر نے 5 سے 11 سال کے بچوں کوکورونا ویکسین لگانیکی منظوری دے دی، بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔ادھر اٹلی میں کورونا کے مزید ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور برطانیہ میں کیسز کی تعداد 62 ہزار سے زائد رہی۔
کورونا کااومیکرون سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ سامنے آگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
