ہومپاکستانراولپنڈی،پیپلز پارٹی کا کھاد نہ ملنے پر 24جنوری کو ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا اعلان

راولپنڈی،پیپلز پارٹی کا کھاد نہ ملنے پر 24جنوری کو ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا اعلان

راولپنڈی (آئی پی ایس )پیپلز پارٹی کا 24 جنوری کو راولپنڈی میں ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا فیصلہ، ٹریکٹر ٹرالی مارچ میں راولپنڈی ڈویژن کے کسان شرکت کریں گے،مارچ میں تین سو سے زائد ٹریکٹر ٹرالیاں شرکت کریں گی،،میاں خرم رسول نے کہا کہ مارچ خطہ پوٹھوہار میں کسان کو سبسڈی ریٹ پر کھاد نہ ملنے پر کیا جا رہا ہے، ٹریکٹر ٹرالی مارچ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی منظوری سے کیا جا رہا ہے، ٹریکٹر ٹرالی مارچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔