Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانحکومت منی بجٹ پر اتحادی جماعتوں کو منانے میں ناکام

حکومت منی بجٹ پر اتحادی جماعتوں کو منانے میں ناکام

اسلام آباد ،حکومت منی بجٹ پر اتحادی جماعتوں کو منانے میں ناکام ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ق نے شرکت نہیں کی جبکہ ایم کیو ایم کے اراکین نے بھی منی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔