ہومپاکستانڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد افضل خان نیازی کا بھائی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں سے اظہار تشکر

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد افضل خان نیازی کا بھائی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں سے اظہار تشکر

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون محمد افضل خان نیازی نے کہا میں اپنے بڑے بھائی مرحوم مطیع اللہ خان کی اچانک وفات پراظہار تعزیت اورمرحوم بھائی کی نماز
جنازہ میں شرکت کرنے پراپنے قابل احترام بھائیوں دوستوں اور اہلیان علاقہ کا دل سے مشکور ہوں
ڈائریکٹرایف آئی اے رانا خرم سعید،ڈپٹی
ڈائریکٹراینٹی منی لانڈرنگ ایف آئی اےرانا
عابدحسین،گل صنوبرخان ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے, وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ کے کزن حامد شاہ راجہ سجاد بزنس مین ناروے،ایس ایس پی ریٹائرڈ لیاقت خان نیازی،
انسپکٹرکیانی ایف آئی اے،ڈپٹی ڈائریکٹر سائیبر
کرائم، ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی گریڈڈبارڈر
سیکورٹی سسٹم،
جوڈیشل افسران قابل احترام سیشن جج محترم سول ججزصاحبان
محمدافضل خان نیازی ریٹائرڈ افسر ایف آئی اے سمیت اسلام آباد اور دور دراز کے علاقوں سے میرے غم میں شریک ہونے والے تمام بھائیوں اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام قابل احترام دوست واحباب سمیت اپنے ضلع کی تمام سیاسی سماجی و کاروباری صحافتی شخصیات اور برادری کے بزرگوں اورتمام بھائیوں کا بھی دل سے مشکورہوں کہ غم اوردکھ کی گھڑی میں میری ہمت اورحوصلہ بڑھایا
اورنمازجنازہ میں شرکت کی۔میں سب دوست واحباب اہلیان علاقہ اوراپنی برادری کے تمام بزرگوں اور
بھائیوں سے التجاکرتا ہوں کہ میرے مرحوم بھائی مطیع اللہ خان کی مغفرت کے لیئے خصوصی دعا کریں اور اگرکسی بھائی کی مرحوم سے کوئی رنجش یادل آزاری ہوئی ہو تو فی سبیل اللہ ان کے لیئے معافی کا بھی طلبگارہوں۔
محمد افضل خان نیازی ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن ایف آئی اے اسلام آباد زون نے کہا کہ پریس کلب پپلاں کے صدر ملک عبدالمجید بھمب اور انکی پوری کابینہ اورممبران کابھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ دکھ کی اس گھڑی میں انہوں نے نہ صرف میراحوصلہ بڑھایا بلکہ خصوصی تعزیتی خط بھی مجھے بھیجا۔دور دراز کے علاقوں سے میرے غم میں شرکت کے لیئے آنے والے تمام معزز بھائیوں کا خصوصی شکر گزارہوں اور دعا گوہوں کہ سب قابل احترام بھائیوں دوستوں معززین علاقہ اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ میرے پاس تشریف لائے اور مرحوم بھائی کے لیئے مغفرت کی دعا کی#

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔