ہومشوبزاداکارہ منال خان کے سنیک وڈیو پر فالورز 10لاکھ سے تجاوز

اداکارہ منال خان کے سنیک وڈیو پر فالورز 10لاکھ سے تجاوز

اسلام آباد،سنیک وڈیو کمیونٹی کی جانب سے کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ منال خان کو دس لاکھ فالوورز عبور کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے
منال خان پاکستان کی پہلی سنیکر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیاہے۔ ان کی وڈیوز بہت زیادہ پسند کی جاتی ہیں اور ان کی شرکت سے سنیک وڈیو کی دنیا اور بھی دلچسپ ہوگئی ہے۔سنیک وڈیو پر منال خان کو پسند کرنیوالے سنیکرز کا کہنا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ منال خان اسی طرح اپنے چاہنے والوں کو بہترین وڈیو کانٹینٹ سے محظوظ کرتی ہیں اور دلوں پر راج برقرار رکھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔