ہومپاکستانپی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول جاری

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول جاری

پشاور(سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے لانگ مارچ کا پلان تبدیل کرتے ہوئے اگے مرحلے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔
پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری علی اصغر خان کے مطابق وزیر اعلی ہر ضلع میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے اور آج رات قافلہ خیبر سے پشاور پہنچے گا۔جنرل سیکریٹری کے مطابق لانگ مارچ 9 اکتوبر چارسدہ، 10 مردان اور 11 کو صوابی پہنچے گا۔ صوابی پہنچنے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔