ہومتازہ ترینوفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جلد جاری ہوگا،ذرائع

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جلد جاری ہوگا،ذرائع

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جلد جاری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، جس کا اعلان آج کر دیا جائیگا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آگ وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک کو فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔