اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے بیلاروس کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر حکومت اور عوامِ بیلاروس کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے:
“پاکستان، جمہوریہ بیلاروس کی حکومت اور عوام کو یومِ جمہوریہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
یومِ جمہوریہ مبارک! 🇧🇾”
