Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینچینی صدر کا ورکرز پارٹی آف کوریا کے سینٹرل کیڈرز ٹریننگ اسکول کا دورہ

چینی صدر کا ورکرز پارٹی آف کوریا کے سینٹرل کیڈرز ٹریننگ اسکول کا دورہ

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن کے ہمراہ پیانگ یانگ میں واقع ورکرز پارٹی آف کوریا کے سینٹرل کیڈرز ٹریننگ اسکول کا دورہ کیا۔

منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابقاس موقع پر دونوں رہنماؤں نے صنوبر کا درخت بھی لگایا جو چاروں موسموں میں سرسبز رہتا ہے۔ یہ درخت چین -شمالی کوریا کی لازوال دوستی کی علامت ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔