ہومتازہ ترینسی ڈی اے میں بھونچال،4افسران کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ، تفصیلات سب نیوز پر

سی ڈی اے میں بھونچال،4افسران کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن)سی ڈی اے میں بھونچال،4افسران کو جبری ریٹائر کر دیا گیا۔چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی جانب سے سی ڈی اے افسران کے ٹھیکوں میں خلاف ضابطہ کام کرنے پر انکوائری کروائی گئی تھی جس کے بعد سابقہ ممبر انجنئیرنگ نفاست رضا مستعفی ہو گئے تھے تاہم ڈی جی حبیب اللہ شیخ ، ڈائریکٹر مدثر خٹک ، عابد فاروق اور نقیب اللہ زر غون کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔