اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی میں سابق ڈپٹی کمشنر رانا منیر اور سب انجینئیر ارسلان کو جبری طور پر ریٹائر کر دیا گیا ،رانا منیر اور سب انجینئیر ارسلان کی ملی بھگت سے ایوارڈ لسٹ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا تھا جس پر ایکشن لیتے ہوئے دونوں افسران کو جبری ریٹائر کیا گیا ہے ۔
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی میں سابق ڈپٹی کمشنر رانا منیر اور سب انجینئیر ارسلان کو جبری ریٹائر کر دیا گیا، تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
