Friday, May 15, 2026
ہوماسلام آباداسلام آباد انتظامیہ کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی پر چھاپہ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سوسائٹی کا مرکزی دفتر سیل

اسلام آباد انتظامیہ کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی پر چھاپہ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سوسائٹی کا مرکزی دفتر سیل

اسلام آباد (آئی پی ایس)اسلام آباد انتظامیہ کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی پر چھاپہ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سوسائٹی کا مرکزی دفتر سیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی سربراہی میں کرلوٹ سترہ میل کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تمام گاڑیاں بھی بند کر دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔