اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یسین گروپ کو ریفرنڈم میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مختلف سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات اور ملازمین نے مبارکباد پیش کی،اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سردار یاسرالیاس خان،فاونڈر گروپ کے چیئرمین میاں اکرم فرید،خالد اقبال ملک،اعجاز عباسی،ظفر بختاوری،محمد شکیل منیر،خالد چوہدری،جمشیداختر شیخ،طارق صادق،نویدستی،اسلام آباد بارایسوسی ایشن کے صدر چوہدری فرید حسین کیف ایڈووکیٹ،نائب صدر فرزانہ فیصل،وسع اللہ قریشی ایڈووکیٹ،اے ٹی وی یونین کے جنرل سیکرٹری صفدر نفیس،چیئرمین نذیر احمد جاوید،رہنما تحریک انصاف و جنرل سیکرٹری عوامی رابطہ کمیٹی راجہ شیراز کیانی،کنوینیئر جمشید مغل،یوسی چیئرمین انجم شہزادتنولی،چوہدری طارق دلدار،چوہدری ندیم گجر،راجہ فیصل ندیم،راجہ شاہد مصطفی،انجمن تاجران ستارہ مارکیٹ کے چوہدری اشرف فرزند،چوہدری طاہر،چوہدری شوکت،چوہدری چن زیب،سرپرست اعلی السادات اینڈ ہزارہ گروپ پیر سید عمران شاہ،پیر سید غفران شاہ،سٹیٹ بنک ڈیموکریٹ ورکر یونین کے شفقت وڑائچ،سی ڈی اے ڈپلومہ انجینئرز ایسوسی ایشن کے صدر انورکمال،جنرل سیکرٹری طیب اعظم خان،مہر اختر سیال،ملک احسن فرید،مبشرکیانی،راجہ زبیر سمیت سی ڈی اے کے مختلف ڈائریکٹوریٹ کے ملازمین نے مرکزی کیمپ آفس کادورہ کیا اور چوہدری محمد یسین اور انکی پوری ٹیم کو ریفرنڈم میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی،اس موقع پر چوہدری محمد یسین نے مبارکباد کے لیے آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ اداکیااور کہا کہ ہماری ریفرنڈم میں کامیابی مزدوروں کا ہم پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے اور انشا اللہ ہم تمام ملازمین کو یقین دلاتے ہیں کہ انشا اللہ آئندہ بھی پہلے سے بڑھ کر ملازمین کی خدمت کریں گے اور ان کے حقوق کے لیے عملی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ہوماسلام آبادچوہدری یسین گروپ کو ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر مختلف سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات کی مبارکباد
چوہدری یسین گروپ کو ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر مختلف سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات کی مبارکباد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
