اسلام آباد (سب نیوز)بانی پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ،بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف چالان جمع کروا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار،رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی سکروٹنی کا عمل شروع ، با نی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔
با نی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کل سماعت کیلئے مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
