Sunday, April 19, 2026
ہومپاکستانچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے روانڈا کی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے روانڈا کی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

ملتان (آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے روانڈا کی ہائی کمشنر کی ملاقات ،ملاقات میں پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ملتان کی 5000 سالہ تاریخ اور صوفی ثقافت پر روشنی

بلو پوٹری اور تاریخی ورثے نے روانڈا ہائی کمشنر کو متاثر کیا، مہمان نوازی پر روانڈا کی ہائی کمشنر کا اظہارِ مسرت، گیلانی ہاوس ملتان میں روانڈا ہائی کمشنر نے پودا لگایا، ملتان کے تاریخی مقامات کا دورہ بھی کیا گیا ، بلو پوٹری میں خصوصی دلچسپی ،اعلی سطحی ملاقات میںرکن صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی، سابق رکن صوبائی اسمبلی احمد مجتبی گیلانی، سجادہ نشین موسی پاک دربار سید ابوالحسن گیلانی، سابق ایم پی اے ڈاکٹر جاوید صدیقی، شاہد نسیم کھوکھر، سید ہادی گیلانی، مخدوم سید ارتضی گیلانی اور عمیر کھوکھر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔