Sunday, March 15, 2026
ہومبریکنگ نیوزدشمن کے حملوں کے باوجود ملک معمول کے مطابق چل رہا ہے،ایرانی صدر

دشمن کے حملوں کے باوجود ملک معمول کے مطابق چل رہا ہے،ایرانی صدر

تہران(آئی پی ایس )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ امریکا اوراسرائیل کی مسلط کی گئی ظالمانہ جنگ کے 15 دن گزر چکے ہیں ، دشمن کے حملوں کے باوجود ملک معمول کے مطابق چل رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ حملوں کے باوجود حکومتی اہلکاروں کی خدمت میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی ، حکومتی اہلکار اپنا کام محنت سے جاری رکھے ہوئے ہیں ، امریکا اور اسرائیل نے ہمارا ملک تباہ کیا ، ہم ملکر دوبارہ تعمیر کریں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔