ہومبریکنگ نیوزسابق کے پی کے ایم پی اے ولسن وزیر کی اسفندیار بھنڈارا سے ملاقات

سابق کے پی کے ایم پی اے ولسن وزیر کی اسفندیار بھنڈارا سے ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس)خیبر پختونخوا کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے مسٹر ولسن وزیر نے اسفندیار بھنڈارا سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر پاکستان کرسچن فانڈیشن کے مسٹر جمشید ڈینیئل نے بھی مسٹر اسفندیار بھنڈارا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اقلیتوں سے متعلق مسائل اور دیگر متعلقہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔