اسلام آباد (آئی پی ایس )سنیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا کہ میں نے پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر، عطاجان موولاموف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے، سفارتی و معاشی تعلقات کے فروغ، اور دونوں دوست ممالک کے درمیان اشتراک کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سنیٹر عابد شیر علی سے ترکمانستان کے سفیر، عطاجان موولاموف کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
