Wednesday, June 3, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاطیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرے گا، چینی وزارت دفاع

طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرے گا، چینی وزارت دفاع

بیجنگ : چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے چینی طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن کے کمیشننگ کے حتمی مرحلے میں داخل ہونے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ

چین نے ہمیشہ قومی سلامتی اور فنی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی ضروریات کے مطابق طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعمیر کو فروغ دیا ہے۔طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن اہم ہتھیار کے طور پر لازماً قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرے گا۔


روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔