Wednesday, April 15, 2026
ہوماسلام آبادزمین کے بدلے پلاٹ لینے والوں پر ڈیویلپمنٹ چارجز لاگو نہیں ہوں گے، سی ڈی اے بورڈ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

زمین کے بدلے پلاٹ لینے والوں پر ڈیویلپمنٹ چارجز لاگو نہیں ہوں گے، سی ڈی اے بورڈ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز)زمین کے بدلے پلاٹ لینے والوں پر ڈیویلپمنٹ چارجز لاگو نہیں ہوں گے،سی ڈی اے بورڈ کا فیصلہ،سی ڈی اے نے 7 مئی 2025 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 13 اگست 2024 کا اطلاق متاثرین کے پلاٹوں پر نہیں ہوگا،زمین حصولی و بحالی ریگولیشن 2007 کے تحت دیے گئے پلاٹ مستثنیٰ قرار،سی ڈی اے نے وضاحت کے بعد سابقہ نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا،متاثرین کو ڈویلپڈ پلاٹ بغیر ڈیویلپمنٹ چارجز دیے جائیں گے۔

1000365722

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔