Tuesday, May 19, 2026
ہومکامرسجشن بہار کے سفری رش میں چین  میں بذریعہ ریل   310 ملین ٹرپس ہوئے

جشن بہار کے سفری رش میں چین  میں بذریعہ ریل   310 ملین ٹرپس ہوئے

بیجنگ :چائنا ریلوے گروپ کے مطابق ،6 فروری تک چین  میں  بذریعہ ریل   15.14 ملین ٹرپس ہوئے۔ 6 فروری تک جشن بہار کے سفری رش میں مجموعی طور  پر ریلوے سے  310 ملین ٹرپس  ہو چکے ہیں. 7 فروری کو  قومی ریلوے سے 14.1 ملین ٹرپس کی توقع ہے ، اور 1،469  اضافی ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔