بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدرِ مملکت شی جن پھنگ، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان شین زین میں چین، روس اور امریکہ کے سربراہان کی ملاقات ہوگی۔
چین، روس اور امریکہ کے صدور کی شینزن میں سہ فریقی ملاقات طے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
