اسلام آباد،کون ہو گا وزیراعظم آزاد کشمیر ؟وزیراعظم عمران خان نے آزاکشمیر سے نو منتخب ارکان اسمبلی کو انٹرویو کے لیے بلوا لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے پاس انٹرویو کے لیے جانے والوں میں بیرسٹر سلطان محمود اور سردار تنویر الیاس بھی شامل خواجہ فاروق اور اظہر صادق کو بھی اسلام آباد بلا لیا گیا۔
کون ہو گا وزیراعظم آزاد کشمیر ؟عمران خان نے نو منتخب ارکان اسمبلی کو انٹرویو کے لیے بلوا لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
